برگ سبز، تحفہ درویش
برگ سبز، تحفہ درویش
تمام دوستوں، دشمنوں اور پیچھا کرنے والوں (فالوورز) کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ میری طرف سے آپ سب کی خدمت میں بانسری پر دھن کی صورت میں ایک چھوٹا سا نذرانہ۔
قبول فرمائیں۔
بلی آقائی پیمان
آقای چنگیزی خود شوم نواختین؟