ہے خبر گرم ان کے آنے کی گرما گرم خبر یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کے شہر جدہ شریف میں ایک بہت بڑا موسیقی کا بین الاقوامی کنسرٹ ہونے جا رہا ہے جس میں ہسپانوی نژاد امریکی… Read More
ہزارہ کلچر ڈے یہ 1987-88 کی بات ہے۔ ان دنوں میں بلوچستان یونیورسٹی کا طالب علم اور ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر تھا. ہمارا دفتر تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کی بالائی منزل پر تھا۔ تنظیم اور ایچ ایس ایف… Read More
آزادی، انسان کا بنیادی حق پہلی قسط دنیا میں انسان کے وجود کا مقصد کیا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے کئی جواب ہو سکتے ہیں۔ مذہبی عقائد رکھنے والے لوگ خصوصاً جو کسی بھی آسمانی کتاب پر… Read More
ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق ایک نئی خوبصورت کتاب ساکا اور سیتھی کون تھے، قدیم شاہراہ ریشم کہاں کہاں سے گذرتی تھی، ان تجارتی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے کونسی تاریخی جنگیں لڑی گئیں، ان جنگوں کے باعث… Read More
وقت بہت بدل چکا! پچھلی صدی کی آٹھویں دہائی کی بات ہے۔ جنرل ضیاء تن من دھن سے پاکستان میں سعودی برانڈ اسلام کے نفاذ کی کوششوں میں مصروف تھے۔ جب کہ حوزہ علمیہ قم سے پڑھ کر آنے والے… Read More
گنج گران مایہ (محمد عالم مصباح) جمعرات،28 جولائی، 1994۔ وہ جولائی کے عام دنوں کی طرح ایک گرم دن تھا۔ میں ہزارہ جات میوزک میں بیٹھا معمول کی دکانداری میں مصروف تھا جب ایچ ایس ایف کا ایک نوجوان رکن… Read More
وہ اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے 19 جولائی 1986: تاریخ کا ایک سیاہ دن جب نوجوان طالب علم رہنماء ابراہیم ہزارہ کو بے دردی سےقتل کردیا گیا۔ اس دن کو میں بھولنے کی کوشش کروں بھی تو ہرگز بھول… Read More
زمانہ کیا چھین لے گا ہم سے؟ نوٹ: یہ میری یادداشتوں پر مبنی ایک سلسلہ وار تحریر ہے جس میں میں نے اپنے نوجوانی کے ایام سے متعلق کچھ واقعات کا سرسری احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ واقعات کو… Read More
مشتی از خروار 10 جون، 2016۔ان دنوں کا شمار اچھے دنوں میں ہی کیا جاسکتا ہے۔ حالانکہ امیر المومنین ضیاء الحق کے بوئے ہوئے بیج تن آور درخت بن چکے تھے، لیکن مومنین اب بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے اثرات… Read More
عینک کیا آپ نے بی بی سی کی وہ رپورٹ دیکھی ہے جس میں ایرانی انقلاب کی کامیابی میں امریکہ کے کردار اور خمینی اور جمی کارٹر کے درمیان رابطوں پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے؟ ہا ہا ہا! کیا… Read More
اُلاغ 1980 کی دہائی میں جب امریکی آشیرواد سے کامیاب ہونے والا ایرانی انقلاب اپنے زوروں پر تھا، تب ایران سے پڑھ کر آنے والے کچھ ملّاؤں نے پاکستان میں بھی اسی طرز کا انقلاب برپا کرنے کا نعرہ بلند… Read More
فیس بک کے سادو سادو کو بہت سارے لوگ جانتے ہونگے ۔ سلطان جلّاد کی طرح وہ بھی ایک باغ و بہار شخصیت کے مالک تھے ۔ شریف اتنے کہ ہمیشہ سرجھکائے ، گردن خم کئے اور نظریں نیچی کئے… Read More
درایں اثناء پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) میں اکھاڑ پچھاڑ۔ مولانا طارق جمیل نئے چیئرمین منتخب۔ شہریار خان کا عہدہ چھوڑنے سے انکار۔حکومت پاکستان نے پی سی بی کی تشکیل نو کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں… Read More
ڈاکٹر مبارک علی سے میری ملاقات کا احوال 22 جنوری، 2016 ۔۔۔ شاید 1990 کی بات ہے ۔ تب میری عمر چوبیس سال رہی ہوگی ۔ میں تیمورخانوف کی کتاب کا فارسی سے اردو میں ترجمہ مکمل کر چکا تھا… Read More
جنت کی حوریں مارچ 2007، بینگلور(Bangalore) ۔ صبح ہی ہمیں ہسپتال سے فراغت کا پروانہ مل چکا تھا ۔ اگلے دن یعنی آٹھ مارچ کو ممبئی کے لئے ہماری فلائٹ کنفرم تھی ۔ کئی مہینوں بعد میں کسی حد تک… Read More
ہاں میں ہزارہ ہوں میں پہلے بھی بارہا برملا اس بات کا اظہار کرچکا ہوں کہ میں سب سے پہلے انسان ہوں پھر کچھ اور ۔ میں انسان نہ ہوتا تو ہزارہ بھی نہ ہوتا ۔اس لئے میری پہلی پہچان… Read More
اس کو رخصت نہ ملی جس نے سبق یاد کیا کتنے لوگ آئے اور چلے بھی گئے ۔ کوئی کراچی سے آیا اور تین مہینوں کی عبوری وزارت کے دوران کچھ عمارتوں پر اپنے نام کی تختی لگا کے ہمیشہ… Read More
عالمی یوم یک جہتی ہزارہ ایک اکتوبر کا دن شاید اوروں کے لئے کوئی بہت خاص دن نہ ہو۔ مگر میرے جیسوں کے لئے اس دن کی بڑی اہمیت ہے ۔ جب سال میں ایک مرتبہ ہی سہی دنیا بھر… Read More
سرورق، کچھ پرانی یادیں انیس سو اسّی (1980) کی بات ہے جب سیرت النبی کے موضوع پر منعقدہ ایک قومی سطح کے تقریری مقابلے میں شرکت کے لئے میرا کراچی جانا ہوا ۔ وہ جنرل ضیاء کے عروج کا زمانہ… Read More
بونڈائی بیچ (Bondi Beach) کچھ سال پہلے ایک دن میں حسب معمول ایک ڈاکیومنٹری چینل دیکھ رہا تھا جس پر بونڈائی بیچ کے نام سے ایک مقبول ریئلیٹی شو چل رہا تھا اور جو آسٹریلیا کے شہر سڈنی… Read More