برگ سبز، تحفہ درویش تمام دوستوں، دشمنوں اور پیچھا کرنے والوں (فالوورز) کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ میری طرف سے آپ سب کی خدمت میں… Read More
سیلف پورٹریٹ 05 مارچ، 2016 کوئی اس بات پر یقین کرے یا نا کرے لیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں ایک ایسا نابغہ روزگار شخص ہوں جو اگر ہر دو گھنٹوں کے بعد فیس بک پر اپنا سٹیٹس… Read More
سلطان جلّاد 11 مارچ، 2016…. جن لوگوں نے سلطان جلّاد کے بارے میں سن رکھا ہے وہ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ سلطان کی شکل سابق ہالی ووڈ اداکار چارلس برانسن سے اس حد تک ملتی تھی کہ وہ… Read More
انقلابی • لڑکا کرتا کیا ہے ؟ • وہ بڑا مصروف رہتا ہے ، اتنا کہ اسے سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔ • ماشا اللہ لیکن پتہ تو چلے کہ کرتا کیا ہے ؟ • وہ سارا دن… Read More
اکیسویں آئینی ترمیم جاگیردار صاحب نے کئی کتے پال رکھے تھے ۔ مقصد یہی تھا کہ غریب غرباء اور فقراء و مساکین کو حویلی سے دور رکھا جاسکے ۔ کتے بھی ایسے کہ ان کے بدنماء دانت دیکھ کر ہی… Read More
مقدمہ نمبر 420 مدعی ۔ ایک عام پاکستانی ۔ مدعاعلیہ ۔ ریاستَ پاکستان ۔ وکیل استغاثہ ۔ ریاست کی بات سولہ آنے درست ۔ مان لیا کہ پاکستان میں قتل و غارت کرنے والے را اور موساد کے ایجنٹ ہیں… Read More
ٹوپی اور کبوتر اگر کوئی پاکستانی ایتھوپیا کی کسی گمنام یونیورسٹی مثلاَ Addis Ababa Online Urdu University سے گھر بیٹھے اردو میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کرکے جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کا سربراہ بن بیٹھے تو آپ… Read More
واہگہ یہ مناظر نئے نہیں ۔ وہی آہ و بکاء، ویسی ہی چیخ و پکار۔ روتی مائیں ویسے ہی اپنے بچّوں کو ڈھونڈھ رہی ہیں اور لوگ سراسیمگی کی حالت میں اسی طرح اپنے عزیزوں کی تلاش میں مارے مارے… Read More
انتخاب ۔ Lesser Evil اب ایسا بھی نہیں کہ ہم سب کو ایک ہی لا ٹھی سے ہانکیں ۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ ہم دو بُروں میں سے کم ” بُرے ” یا Lesser Evil کا انتخاب تو کر… Read More
کانفرنس ۔ موضوع …….انسانیت •میں علی حسین چنگیزی ہوں ۔ مجھے اس بات کی ہرگز پرواہ نہیں کہ کتنے بلوچ روزانہ بہیمانہ تشدد کے بعد مار دئیے جاتے ہیں ۔ مجھے اگر فکر ہے تو اپنے قتل عام کی ۔ •میرا… Read More
تھوک ۔ نوجوانی کے زمانے میں پی ٹی وی پر ایک ہالی ووڈ سیریز دیکھی تھی جو امریکن سیاہ فام غلا موں کے بارے میں تھی ۔ ایک سین میں جب سفید فام آقا اپنی فیملی کے ساتھ بگھی میں… Read More
طالبان نے حکومت کو اپنے مطالبات پیش کردئیے۔ .ایک طنزیہ تحریر .1 ملک کا نیا سرکاری نام “دولة الإمارات الباکستانیة المتحدة الاسلامیہ” رکھا جائے جو نہ صرف شرعی لحاظ سے ایک مبارک نام ہے بلکہ اس مقدّس اور متبرّک نام… Read More
لے پالک بچّہ بلوچستان میں دہشت گردی اور بد امنی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔لوگ ایک سانحے سے سنبھل نہیں پاتے کہ دوسرا رونما ہو جاتا ہے۔دہشت گردوں کے حوصلے کی داد دینی پڑے گی… Read More
بلوچستان ، بجٹ اور امن و امان خدا خدا کرکےکفر ٹوٹا اوربالآخربدھ 19 جون کوبلوچستان کے تین اراکین اسمبلی نے وزراء کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ۔وزیر بننے والوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر… Read More