کی جانا میں کون؟

کی جانا میں کون؟ غالباَ پچیس سال پہلے کی بات ہے۔ میرے بڑے بھائی رضا وکیل تجارت کی غرض سے ایران گئے تھے جہاں اراک نامی شہر میں ان کا ایک پولیس سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس پر پولیس (تفصیل )

Read more

جنت کی حوریں

 مارچ 2007 جنت کی حوریں بینگلور(Bangalore) ۔ صبح ہی ہمیں ہسپتال سے فراغت کا پروانہ مل چکا تھا ۔ اگلے دن یعنی آٹھ مارچ کو ممبئی کے لئے ہماری فلائٹ کنفرم تھی ۔ کئی مہینوں بعد میں کسی حد تک کروٹ بدلنے (تفصیل )

Read more

کلچر کیا ہے ؟

کلچر کیا ہے ؟ جب بھی کوئی مجھ سے یہ سوال پوچھتا ہے کہ کلچر کیا ہے؟ تو میرا یہی جواب ہوتا ہے کہ “زندگی گزارنے کا طورطریقہ” مثلاَ بچّے کی پیدائش پر ہم کس طرح خوشیاں مناتے ہیں ، کسی کے (تفصیل )

Read more

غیر سیاسی باتیں

 غیر سیاسی باتیں  07 جون، 2015۔ کوئی بارہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ۔ جمعہ کا دن تھا اور میں اپنے سٹوڈیو میں بیٹھا کسی البم کی مکسنگ میں مصروف تھا جب کنٹرول روم میں لگا لال بلب جلنے بجھنے لگا (تفصیل )

Read more

انتہا پسندی اور نوجوان نسل

انتہا پسندی اور نوجوان نسل  میری نظر میں انتہا پسندی ایک ایسا نفسیاتی رویہ ہے جس کے باعث انسان اپنے روزمرّہ کے معمولات خصوصاَ سیاسی اورعقیدتی معاملات میں برداشت، رواداری اور اعتدال کی حد پار کرجاتا ہے ۔ ایسے میں وہ نہ (تفصیل )

Read more

بند جھروکا

بند جھروکا 2 مئی، 2014۔  چند سال پہلے کی بات ہے جب میں اپنے ایک شاعر دوست کے ساتھ کراچی کے ایک ہوٹل میں مقیم تھا۔ رات آہستہ آہستہ بیت رہی تھی اور ہم گپ شپ میں مصروف تھے ۔ پھر میں (تفصیل )

Read more

ہم زاد سے سرگوشی

ہم زاد سے سرگوشی ۔۔۔۔۔ Self portrait میں پچھلے پچیس سالوں سے موسیقی سے وابستہ ہوں ۔ (مو صوف شاید کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں) ۔ بلوچستان کا کوئی ایسا بڑا گلوکار نہیں گزرا جس کے گانے میں نے ریکارڈ نہ (تفصیل )

Read more
1 2
جملہ حقوق بحق چنگیزی ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں