چار دیواری

چار دیواری ان چاروں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا۔  ان میں سے تین سبزی فروش تھے جو ہزارہ قبرستان کے ایک کونے میں ٹھیلے لگاکر سبزیاں فروخت کرتے تھے۔ ان کے ٹھیلے آس پاس تھے اس لیے ان کی آپس میں (تفصیل )

Read more

شہید

شہید راہ حق وہ نماز روزے کا پابند اور اپنے والدین کا فرمانبردار ایک دین دار اور خوش اخلاق نوجوان تھا۔ اس کی تربیت ایک دینی ماحول میں ہوئی تھی جس کا اندازہ اس کے رکھ رکھاؤ سے بہ آسانی لگا جا (تفصیل )

Read more

ناکہ

ناکہ اوئے، اوئے، رک، رک، رک۔ ادھر سائڈ کر۔ چل نیچے اتر۔ سر کوئی غلطی ہوگئی کیا؟ چٹاخ!! غلطی کے بچے، بحث کرتا ہے ہم سے؟ نہیں سرجی! پر پتہ تو چلے کہ میں نے کیا کیا ہے؟ چٹاخ!! کیا کیا ہے؟ (تفصیل )

Read more

شہید راہ حق

شہید راہ حق  احمدیوں کی مسجد کو آگ لگانے کے بعد مجمع اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے پاس ہی بنے ان کے گھروں میں گھس گیا اور توڑ پھوڑ شروع کردی ۔ ان بلوائیوں میں شیدا ہیروئنی بھی شامل تھا۔ وہ (تفصیل )

Read more

فرشتے

فرشتے اس کے سٹور میں چوریوں کا سلسلہ مسلسل دراز ہو رہا تھا ۔ ملازم پرانے اور بھروسے کے تھے اس لئے ان پر شک کرنے کی گنجائش ہی نہیں تھی۔ کچھ چوریوں کی اطلاع تو اسے ملازمین نے ہی دی تھی جو (تفصیل )

Read more

الٹی میٹم

الٹی میٹم "ہم کسی صورت ان کافروں کو جلوس نکالنے نہیں دیں گے۔ یہ بے شک اپنے آپ کو ماریں، پیٹیں اور اپنا خون بہائیں۔ لیکن یہ کام وہ کسی چار دیواری میں کریں۔ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ بازاروں (تفصیل )

Read more

ہارن

ہارن اس نے اپنی نئی نویلی گاڑی نکالی اور شہر کے مشہور آئسکریم پارلر کا رخ کیا۔ بیوی بچّے بھی ساتھ تھے جو موسم کی سختی سے بے نیاز گاڑی کے خنک ماحول میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ تھوڑی دور ہی (تفصیل )

Read more

کرامت

کرامت 28مئی، 2016  حاجی صاحب کی شہرت چارسو پھیلی ہوئی تھی ۔ ہر طرف ان کی کرامات کی دھوم تھی ۔ ان کے عالیشان گھر پرہمیشہ سائلین کا جھمگٹا لگا رہتا تھا۔ لوگ دور دور سے ان کے ہاں حاضری دینے آتے (تفصیل )

Read more

مسکراہٹ

مسکراہٹ 25 اپریل، 2016  پچھلے دنوں مدتوں بعد بچپن کے ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہم سکول کے زمانے میں ہم جماعت بھی تھے۔ تب ان کی آواز بہت اچھی تھی اور وہ اتفاق سے کافی سریلے بھی تھے اس لئے سکول (تفصیل )

Read more

فیس بک کے سادو

فیس بک کے سادو سادو کو بہت سارے لوگ جانتے ہونگے ۔ سلطان جلّاد کی طرح وہ بھی ایک باغ و بہار شخصیت کے مالک تھے ۔ شریف اتنے کہ ہمیشہ سرجھکائے ، گردن خم کئے اور نظریں نیچی کئے گھوم گھوم (تفصیل )

Read more

حمید بھائی

حمید بھائی یہ غالباَ 1991 کی بات ہے۔ میرا تاریخ ہزارہ(مغل) کی چھپائی کے سلسلے میں لاہور جانا ہوا۔ تب میرے کچھ دوست این سی اے کے ایک ہاسٹل میں رہائش پزیر تھے۔ میں اپنا خرچہ بچانے کے لئے انہی میں سے (تفصیل )

Read more

سلطان جلّاد

سلطان جلّاد  11 مارچ، 2016….  جن لوگوں نے سلطان جلّاد کے بارے میں سن رکھا ہے وہ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ سلطان کی شکل سابق ہالی ووڈ اداکار چارلس برانسن سے اس حد تک ملتی تھی کہ وہ چارلس برانسن (تفصیل )

Read more

بھائی جان

بھائی جان 7 مارچ، 2016 ۔۔۔۔۔۔ وہ کھاتہ کھولےحساب کتاب میں مصروف تھا جب دو خوبصورت اور جوان عورتیں دکان پر آئیں ۔ "یہ سویٹر کتنے کا ہے؟” ایک خاتون کی سریلی آواز آئی۔ "ڈھائی ہزار روپے ” اس نے  بتیسی نکالتے (تفصیل )

Read more

برکت

برکت 7 مارچ، 2016۔۔۔۔۔ "اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے دونوں بیٹے لاہور کے بہترین اور مہنگے کالجوں میں پڑھتے ہیں جنکا ماہانہ خرچہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے”۔ حاجی صاحب نے تسبیح گھماتے ہوئے بتایا ۔ ہر طرف سے ماشاء اللہ (تفصیل )

Read more
1 2 3 4
جملہ حقوق بحق چنگیزی ڈاٹ نیٹ محفوظ ہیں