بے قراری وہ کئی دنوں سے ایک نامعلوم سی بے چینی کا شکار تھا لیکن آج تو حد ہی ہو گئی تھی۔ وہ گھر میں اکیلا اپنے بستر پر لیٹا خالی نگاہوں سے چھت کو گھور رہا تھا۔ اسے کچھ بھی اچھا (تفصیل )
ناکہ اوئے، اوئے، رک، رک، رک۔ ادھر سائڈ کر۔ چل نیچے اتر۔ سر کوئی غلطی ہوگئی کیا؟ چٹاخ!! غلطی کے بچے، بحث کرتا ہے ہم سے؟ نہیں سرجی! پر پتہ تو چلے کہ میں نے کیا کیا ہے؟ چٹاخ!! کیا کیا ہے؟ (تفصیل )
شہید راہ حق احمدیوں کی مسجد کو آگ لگانے کے بعد مجمع اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے پاس ہی بنے ان کے گھروں میں گھس گیا اور توڑ پھوڑ شروع کردی ۔ ان بلوائیوں میں شیدا ہیروئنی بھی شامل تھا۔ وہ (تفصیل )
ہارن اس نے اپنی نئی نویلی گاڑی نکالی اور شہر کے مشہور آئسکریم پارلر کا رخ کیا۔ بیوی بچّے بھی ساتھ تھے جو موسم کی سختی سے بے نیاز گاڑی کے خنک ماحول میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ تھوڑی دور ہی (تفصیل )
مسکراہٹ 25 اپریل، 2016 پچھلے دنوں مدتوں بعد بچپن کے ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہم سکول کے زمانے میں ہم جماعت بھی تھے۔ تب ان کی آواز بہت اچھی تھی اور وہ اتفاق سے کافی سریلے بھی تھے اس لئے سکول (تفصیل )
حمید بھائی یہ غالباَ 1991 کی بات ہے۔ میرا تاریخ ہزارہ(مغل) کی چھپائی کے سلسلے میں لاہور جانا ہوا۔ تب میرے کچھ دوست این سی اے کے ایک ہاسٹل میں رہائش پزیر تھے۔ میں اپنا خرچہ بچانے کے لئے انہی میں سے (تفصیل )
بھائی جان 7 مارچ، 2016 ۔۔۔۔۔۔ وہ کھاتہ کھولےحساب کتاب میں مصروف تھا جب دو خوبصورت اور جوان عورتیں دکان پر آئیں ۔ “یہ سویٹر کتنے کا ہے؟” ایک خاتون کی سریلی آواز آئی۔ “ڈھائی ہزار روپے ” اس نے بتیسی نکالتے (تفصیل )
برکت 7 مارچ، 2016۔۔۔۔۔ “اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے دونوں بیٹے لاہور کے بہترین اور مہنگے کالجوں میں پڑھتے ہیں جنکا ماہانہ خرچہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے”۔ حاجی صاحب نے تسبیح گھماتے ہوئے بتایا ۔ ہر طرف سے ماشاء اللہ (تفصیل )
آنسو۔ باہر زوروں کی بارش ہورہی تھی جبکہ اندر ہال کھچاکھچ بھرا ہوا تھا جہاں سکول کے ہر دل عزیز ماسٹر صاحب کی یاد میں تعزیتی جلسہ ہو رہا تھا ۔ لاؤڈ اسپیکروں سے مہمان خصوصی کی آواز ابھر رہی تھی ۔ (تفصیل )
اکلوتا “بیٹا آج واپسی پر اپنے ابو کے لئے آلہ سماعت لانا نہ بھولنا، تم روز بھول جاتے ہو” ماں نے ایک بار پھر اسے یاد دلایا۔ “میں بھولتا نہیں لیکن نہیں لا پاتا کیونکہ میرے پاس پیسے نہیں ۔ اور ابھی (تفصیل )
گفتگو • ہیلو! • ہیلو! یار سنا ہے کہ آج بازار میں پھر فائرنگ ہوئی ہے اور پانچ آدمی مارے گئے ہیں۔ • جی ہاں ، آپ نے ٹھیک سنا ہے۔ • مرنے والے کون ہیں ہزارہ یا غیر ہزارہ ؟ • (تفصیل )
سڑک گاڑی دھیمی رفتار سے جارہی تھی اور وہ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھا جب اسے اچانک بریکیں لگانی پڑیں ۔ ان سے آگے جانے والی کار بیچ سڑک رک گئی تھی ۔ پہلے تو یہ گمان ہوا (تفصیل )
انقلابی • لڑکا کرتا کیا ہے ؟ • وہ بڑا مصروف رہتا ہے ، اتنا کہ اسے سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔ • ماشا اللہ لیکن پتہ تو چلے کہ کرتا کیا ہے ؟ • وہ سارا دن فیس بک (تفصیل )
اکیسویں آئینی ترمیم جاگیردار صاحب نے کئی کتے پال رکھے تھے ۔ مقصد یہی تھا کہ غریب غرباء اور فقراء و مساکین کو حویلی سے دور رکھا جاسکے ۔ کتے بھی ایسے کہ ان کے بدنماء دانت دیکھ کر ہی سب کی (تفصیل )